• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر ایکسپریس وے فیز ٹو اپریل میں کھول دیا جائیگا‘ سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر ایکسپریس وے (شاہراہ بھٹو) کے شاہ فیصل کالونی تا قائدآباد انٹرچینج فیز ٹو کو وعدے کے مطابق مارچ میں نہ کھولا جاسکا جبکہ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا‘54ارب روپے کی لاگت سے 39 کلومیٹر کی یہ مکمل ایکسپریس وے دسمبر 2025 میں کھول دی جائے گی‘ کینالزکے مسئلے پر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مرحلہ ابھی نہیں آیا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کوزیر تعمیر شاہراہ ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ٹو کے دورے کے دوران میڈیا کو بریفنگ اور ان کے سوالوں کے جواب میں کیا۔
ملک بھر سے سے مزید