• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈی رینجرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

لاہور(کر ائم رپو رٹر)پاکستان رینجرز کے ہیڈکوارٹرز میں لیڈی رینجرز کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، جس میں 23 ریکروٹس نے حلف اٹھا کر باقاعدہ طور پر فورس کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عاطف بن اکرم تھے، جنہوں نے کورس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیے ۔
لاہور سے مزید