• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے ملازمین کیلئے عید الاؤنس

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین کے ساتھ معاہدے کے تحت سی ڈی اے انتظامیہ نے ادارے میں کام کرنے والے تمام مسلم ملازمین کے لئے عیدالاؤنس کی منظوری دے دی۔26مارچ کو تمام ملازمین کے لیے ایک موجودہ بنیادی تنخواہ بطورعیدالاؤنس کی ادائیگی ماہانہ تنخواہ کے ساتھ کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید