کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈالمیا شانتی نگر میں فائرنگ سے جاں بحق سیاسی جماعت کے عہدیدار 43 سالہ فائق محمد ولد شیر محمد کے بھائی کی مدعیت میں قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ عزیز بھٹی میں درج کر لیا گیا۔