کراچی(پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مرکزی مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑابن ابی طالب شباب الفضیلہہ پاکستان کی جانب سےجمعرات کو بعد فوراً نمازِ فجرمسجد وامام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں منعقد ہوگی جس سے مولانا سیدخورشید عابد نقوی نجفی خطاب کرینگے، اختتام مجلس شبیہہ گلیم برآمد ہوگی اور سید عرفان حیدر رضوی نوحہ خوانی کرینگے۔