• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل انڈسٹری میں بے شمار مواقع موجود ہیں،عبدالمالک

ملتان( سٹاف رپورٹر)اے اے ایم کلک کے سی ای او بانی عبدالمالک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل انڈسٹری میں بے شمار مواقع موجود ہیں لیکن مقامی نوجوانوں کیلئے ایسے پلیٹ فارمز کی کمی تھی کہ جو انہیں فوری مونیٹائزیشن کے مواقع فراہم کریں اور ان کے جدید اور منفرد آئیڈیاز کو دنیا کے سامنے لا کر ان کو مکمل کرنے میں مدد فراہم کرے ،یہ پلیٹ فارم نہ صرف نوجوانوں کو معاشی خود مختاری کی طرف لے جائے گا ۔
ملتان سے مزید