• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بستی رسول پور کے قریب ٹریفک حادثہ، کانسٹیبل زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)بستی رسول پور کے قریب ٹریفک حادثہ، کانسٹیبل زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل ، تھانہ صدر میں تعینات کانسٹیبل اللہ دتہ موٹرسائیکل پر سوار ہوکر ڈیوٹی پر آرہاتھا کہ بستی رسول پور کے قریب سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل سے ٹکراگیا جسے چوٹیں آنے پر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا، اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر پیٹی بھائی کا قصور ہونے کے باوجود موٹرسائیکل سوار کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید