• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہ یار ڈومکی سے سیداقبال کی ملاقات، کارکنوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(پ ر) صوبائی وزیر صنعت وتجارت سردار کوہ یار ڈومکی سے وزیراعلیٰ کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ نےملاقات کی جس میں پارٹی کارکنوں کودرپیش مسائل اوران کے حل کے حوالےسے تبادلہ خیال کیاگیااس موقع پر پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر گل بہار کھوسہ بھی موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید