کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئرسیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ قوم ،سیاست داں اور سیکیورٹی ادارے ایک پلیٹ فارم پر ہیں مگر اپوزیشن کی کچھ جماعتیں موجودہ صورت حال میں یکسوئی اور یک جہتی کا مظاہرہ سے بھاگ رہی ہیں جو ان کی سیاسی ساکھ کو تباہی کی جانب لے جائے گا۔