• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طورخم کھولنے کے بعد 130 مال بردار گاڑیاں پاکستان اور 110 افغانستان میں داخل

لنڈ ی کوتل( نمائندہ جنگ)پاک افغان بارڈر طورخم گزشتہ 25 روز بدھ کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھولنے کے بعد افغانستان سائیڈ سے امپورٹ کے 130مال بردار گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئیں . جبکہ پاکستان سائیڈ سے 110ایکسپورٹ گاڑیاں افغانستان داخل ہو گئیں ۔مذکورہ گاڑیوں کو طورخم کسٹم نے کلئیر کر د دیئے ہیں طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس ذرئع نے بتایا کہ بارڈر کے دونوں اطرف سے بہت سے گاڑیاں پھنس چکی ہیں۔کوشش کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ کام کریں اور جلدی سے جلدی گاڑیوں کو دونوں طرف سے کلیئر کریں۔تاکہ رش ختم ہو جائے ۔
ملک بھر سے سے مزید