• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ بھرپور جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنادیا گیا

بنوں (آئی این پی )خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے پولیس نے بہادری سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے پسپا کردیا ۔پولیس کے مطابق بنوں میں کنگرپل پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے پر جدید اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس پر پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔
ملک بھر سے سے مزید