• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں کاپاکستان کے ساتھ نظریے اور عقیدے کارشتہ ہے، کشمیر لبریشن سیل

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سیکریٹری جمو ں وکشمیر لبریشن سیل مرزا وجاہت رشید بیگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ رشتہ نظریے اور عقیدے کا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار کشمیر سنٹر لاہور کے دورے کے دوران آزاد جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن غلام محی الدین دیوان اور سابق وزیرحکومت ناصرحسین ڈار سے ملاقات کے دوران کیا ۔
لاہور سے مزید