صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 12 بلوں کی منظوری دے دی، ایوان صدر
صدر مملکت نے سینٹرز آف ایکسی لینس (ترمیمی) بل 2026 فیڈرل بورڈ ترمیمی بل 2026 کی منظوری دی، اس کے ساتھ ہی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ترمیمی) بل 2026 نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی گئی۔۔