• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم حضرت علی ؓ کے موقع پر پولیس کے ساڑھے تین ہزار سے زیادہ اہل کار تعینات ٹریفک متبادل روٹس پرچلے گی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) یوم حضرت علی ؓ کے موقع پرراولپنڈی پولیس کے ساڑھے تین ہزار سے زیادہ اہل کار سکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے، ٹریفک انتظامات کے لئے ایک سو سے زیادہ ٹریفک اہل کاروں کوتعینات کیاگیا ہے۔ جلوس کے راستوں پر گلیوں اور راستوں کو سیل کیا جائے گا ۔سٹی ٹریفک پولیس نے بھی یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر 21اور 22مارچ کی درمیانی شب ہونے والے جلوس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے۔ متبادل روٹس کے حوالے سے بھی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید