• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، درخواست گزار افغان مہاجرین کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف کیس نمٹاتے ہوئے حکومت کو درخواست گزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیااور حکم دیا کہ حکومت 27 جولائی 2024 کے نوٹیفکیشن کے مطابق قانون پر سختی سے عملدرآمد کرے، گزشتہ روز جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے افغان مہاجرین جلال الدین و دیگر کی درخواست کا فیصلہ جاری کر دیا۔
ملک بھر سے سے مزید