• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملاوٹ مافیا پرجرمانے،ناقص اشیا تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سوڈا واٹر پلانٹس، سویٹس اینڈ بیکرز، کریانہ سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 200لیٹر غیر معیاری مشروبات،50کلو ایکسپائری اور ممنوعہ اشیاء تلف جب کہ9فوڈ پوائنٹس کو2لاکھ10ہزار روپے کے جرمانے عائدکیا گیا،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے یہ کاروائیاں کچہری بازار خانیوال، کبیروالا، سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میاں چنوں، جہانیاں، عبد الحکیم اور دیگر علاقوں میںکیں۔
ملتان سے مزید