اسلام آباد(محمد صالح ظافر) وزیر شہباز اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر آئندہ مئی میں ملائیشیا کا دورہ کریں گے ملائیشیا مشرق بعید کے ممالک کی تنظیم آسیان کا رواں سال کےلیے چیئرمین ہے پاکستان میں ملائیشیا کے کمشنر داتوا ظہر مزلان نے کہا کہ علاقائی تنطیمیوں کے فروغ کےلیے پڑوسی ممالک میں کشیدگی سے پاک تعلقات کا ہونا ضروری ہے داتو محمد اظہرمزلان نے توقع ظاہر کی کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے مجوزہ دورے سے پاک ملائیشیا برادرانہ تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔ اس سے قبل آئندہ ماہ پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح وفد ملائیشیا جائے گا وہ یہاں میڈیا سے گفتگوکررہے تھے ملائیشیا کمشنر نے گذشتہ اکتوبر میں اعظم انوار ابراہیم کے دورہ ملتان کو مفید اور ثمر آوار قرار دیا انہوں نے یاد دلایا کہ رواں سال آسیان کی دسویں سالگرہ پر آسیان چیمپئن شپ کے انعقاد کو نہایت اہم قرار دیا انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کو ان کا ملک ایک حقیقت پسند تنظیم کے طور پرآسیان کے کردار کو مستحکم کرنا چاہتا ہے۔