• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن اور شرافی گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسٹیل ٹائون اور شرافی گوٹھ کے علاقوں میں ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر دو شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ،زخمی ہونے وا لوں کی شناخت 38 سالہ عرفان ولد اقبال اور 18 سالہ فیضان ولد مختیار کے نام سے کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید