• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح افواج کے 764 افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد( نامہ نگارخصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ کے مطابق پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے 764افسران اور جوانوں کو مختلف فوجی اعزازات سے نوازا گیا ہے، 23افسران کو ہلالِ امتیاز، 122کو ستارہ امتیاز اور 133کو تمغہ امتیاز دیا گیا، دو افسران اور جوانوں کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا جبکہ 227کو تمغہ بسالت دیا گیا،82افسران اور جوانوں کو امتیازی اسناد جبکہ 185کو آرمی چیف تہنیتی کارڈ عطا کئے گئے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید