• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی اور ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام آج سیمینار ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اورپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’دہشت گردی اور فوج کا کردار‘‘ سیکورٹی ادارے، سپہ سالار کے خلاف منفی پروپیگنڈا کا سدباب‘‘ آج بروز پیر 3.30بجے ہو گا۔