• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل انسانیت کا دشمن اور جنونی دہشتگرد ہے،سنی تحریک

لاہور (خبرنگار ) پاکستان سنی تحریک کے رہنمائوں محمد شریف الدین قذافی ، صاحبزادہ عبداللہ ثاقب ، مفتی سلیم نقشبندی ، علامہ غلام محی الدین جلالی، شیخ محمد نواز قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانیت کا دشمن جنونی دہشتگرد ہے۔