• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل اورچین سے کپاس کے اچھے بیج درآمد کرینگے، ایم ڈی سیڈ کارپوریشن

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں اضافے کیلئے برازیل اور چین سے اچھی اقسام کے بیچ درآمدکیا جائے گا۔