• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبرستان سے لڑکی کی گلا کٹی، فٹ پاتھ سے نوجوان کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے) باغبانپورہ کے علاقے میں شاہ گوہر پیر دربار قبرستان سے 15 سالہ لڑکی کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے ۔کوٹ لکھپت کے علاقے میں 20سالہ نوجوان کی فٹ پاتھ سے لاش برآمد ہوئی ۔