• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فورس نے 10 افراد کو گرفتار کر کے 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 33.796کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ اسلام آباد میں 26نمبر چونگی کے قریب زیمبیئن خاتون سے 50گرام کوکین ،ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب خاتون سمیت ملزم سے 6 کلو گرام چرس ،حسن ابدال اٹک کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 2.4 کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید