لاہور(پ ر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PCJCCI) کے نائب صدر ظفر اقبال نے ہوم سیکرٹری پنجاب نور الامین مینگل سے اجلاس کے دوران مطالبہ کیا کہ چینی شہریوں کےمعیاری آپریٹنگ پروسیجرز میں کچھ ترامیم کی جائیں تاکہ چینیوں کی ملکی پیشہ ورانہ سہولیات کو یقینی بنایا جا سکے۔