• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈئیر (ر)بابر علاؤ الدین نے یوم پاکستان کے حوالے سے’’سائیکل ریس چمپئن شپ‘‘ کا افتتاح کیا

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈئیر (ر)بابر علاؤ الدین نے وزیر آباد میں شہید نوید یونس کیئر سینٹر پٹھانوالی وزیر آباد کے زیر انتظام یوم پاکستان کے حوالے سے ʼʼسائیکل ریس چمپئن شپʼʼکا افتتاح کیا اوربعد ازاں پوزیشن لینے والے بچوں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے۔بریگیڈئیر (ر)بابر علائو الدین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان تاریخ کا سنہری دن ہے۔
لاہور سے مزید