• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پیر کے روز ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ امتحانات میں 45میڈیکل کالجوں کے 5425 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 4687 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ 728 ناکام ہوئے۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 86.56 فیصد رہا۔.
لاہور سے مزید