لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کشمینہ جاوید نے ایم ایس نانو سائنس اینڈ نانو ٹیکنالوجی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا ۔ کشمینہ جاوید کا سی جی پی اے 3.97(89.8فیصد )رہا۔یونیورسٹی کی وائس چانسلر اور اساتذہ کرام نے طالبہ کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکبا ددی ہے ۔