• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان اقبال میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

لاہور(پ ر)ا یوان اقبال میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے زیراہتمام یوم قرارداد پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔مہمان مقرر پروفیسر یوسف عرفان تھے۔ تقریب میں مقررین نے تاریخ پاکستان،قرارداد مقاصد،مشاہیر پاکستان کی جدوجہد،قیام پاکستان کے بعد اور موجودہ صورتحال اور بالخصوص نوجوان نسل کے کردار پر گفتگو کی۔