کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ملیر میمن گوٹھ میں درخت سے گر کر20 سالہ راحیل مسیح ہلاک ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ نوجوان نشے کا عادی تھا ، اس نے درخت پر بیٹھ کر سگریٹ پی ، درخت سے ن پکے فرش پر گرتے ہی ہلاک ہو گیا۔