• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر ثمینہ اور علی حسن زہری کا آرمی چیف سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹرثمنیہ ممتاز زہری اورترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعا کی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید