• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر ہالٹ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور نومولود کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،ماڈل کالونی تھانہ میں متوفی عبدالقیوم کے بھائی محمد رزاق کی مدعیت میں درج مقدمہ الزام نمبر25/94 میں 320/427/279/34 کی دفعات شامل کی گئی ہیں ،پولیس نے واٹر ٹینکر ڈرائیور رحیم بخش کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
اہم خبریں سے مزید