• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ نےکتا مار مہم روک دی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکتے ہوئے درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا، عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لیکر آئندہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔