• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرکیٹیکچرمیں نینوٹیکنالوجی ایک ابھرتا ہوا میدان ہے،ڈاکٹرشاہد منیر

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیرنے کہاہے کہ بین الشعبہ جاتی تحقیق وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آرکیٹیکچرمیں نینوٹیکنالوجی ایک ابھرتا ہوا میدان ہے۔ وہ فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام یو ای ٹی لاہور کے زیر اہتمام شعبہ آرکٹیکچراور کیمسٹری کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے تھے۔