لاہور(جنرل رپورٹر) جنرل ہسپتال شعبہ امراض جلد کے زیر اہتمام فنگس کی بیماری سے متعلق آگاہی، علامات، احتیاطی تدابیر،بچاؤ اور طریقہ علاج بارے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے واک یقےئ م جس میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین، پروفیسر آف ڈرماٹالوجی ڈاکٹر عاطف شہزاد،ڈاکٹر وجیہہ سعید،ڈاکٹر سعدیہ صدیقی،ڈاکٹر ایماء شاہین،ڈاکٹر شائقہ علی اور ڈاکٹر ثمرین رفیع سمیت ہیلتھ پروفیشنلز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔