• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں بچی اورگارڈجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقے میں تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ نے نانی اور دو بچوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 4سالہ بچی زینب موقع پر دم توڑ گئی ، ڈیفنس سی کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکرسے 78 سالہ سکیورٹی گارڈ اسلم جاں بحق ہوگیا۔