• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) نصیر آباد پولیس نے گلاب دیوی ہسپتال میں بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے گارڈ ولی خان کوگرفتارکرلیا۔