• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کےد نوں میں اضافہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نے کمرشل لائسنس کے حصول میں بڑا ریلیف دیدیا، کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دنوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ مراسلہ کے مطابق پہلے مرحلہ میں صرف صوبائی دارالحکومت کو اجازت دی گئی ہے،ہر ماہ ایل ٹی وی/پی ایس ویڈرائیونگ ٹیسٹ کی تعداد کو 10 سے بڑھا کر 18 کر دیا گیا ہے۔ہر سوار، منگل کو ایل ٹی وی/پی ایس ویکے ہونے والے کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ جمعہ اور ہفتے کو بھی ہوا کریں گے۔