• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوست کے بھائی کی جگہ پیپر دینے والا پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹرسے) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز ماڈل ٹاؤن میںجماعت نہم کے انگریزی لازمی کا پرچہ دوست کے بھائی کی جگہ دینے والامصدق ہارون پکڑاگیا۔