• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاک ویٹرنز ہاکی کلب بلیوز اور پاک ویٹرنز ہاکی کلب گرین کی ٹیمیں چوتھے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ماسٹرز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں ، ڈی ایچ اے حیدر آباد اور کراچی فٹنس کلب کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا رہا ۔
اسپورٹس سے مزید