• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسارنگا اور بریسویل ورلڈکپ سے آؤٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولر ونندو ہسارنگا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ آئر لینڈ کے خلاف میچ میں وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ان کی جگہ راؤنڈر دُشان ہمانتھا کو سری لنکن اسکواڈ میں شامل کرلیاہے۔ ادھر نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل بھی ان فٹ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید