• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ کپ فائنل: سوئی ناردرن کو فتح کیلئے 64 رنز درکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل جیتنے کیلئے سوئی ناردرن گیس کو 64رنز کی ضرورت ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسری اننگز میں منگل کو چوتھے دن کھیل ختم ہونے پر سوئی ناردرن نےچار وکٹ پر 181رنز بنائے تھے۔ عمیر بن یوسف60رنز پر کھیل رہے ہیں۔ واپڈا کی ٹیم دوسری اننگز میں96رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ شاہ نواز دھانی اور محمد علی نے چار، چار جبکہ عامر جمال نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔

اسپورٹس سے مزید