کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی جانب سے تین ٹیسٹ اورچھ ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلنے احسان عادل نے منگل کو امریکا کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلا۔ وہ2015 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ تھے۔