• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی، بلوچستان میں قیام امن کیلئے مقامی افراد کو اعتماد میں لیا جائے، حافظ نعیم

لاہور (نیوزرپورٹر)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پختونوں اور بلوچوں کو اعتماد میں لیے بغیر خیبر پختونخوا، بلوچستان میں امن قائم نہیں ہوگا, قیام امن کیلئے مقامی افراد کو اعتماد میں لیا جائے،خطے میں امن کی کنجی پاک افغانتعلقات کی بحالی،دونوں ممالک دہشت گردی کی روک تھام مل کر کریں۔ خطے میں امن کی کنجی پاک افغان تعلقات کی بحالی ہے، دونوں ممالک دہشت گردی کی روک تھام کے لیے اشتراک عمل قائم کریں, ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ملک بھر سے سے مزید