• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی نے پنشن کی ادائیگی کے لیے 4 ارب 83 کروڑ 93 لاکھ روپے جاری کردیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے عيد الفطر سے قبل پنشن کی ادائیگی کے لیے بینک الفلاح کو 4 ارب 83کروڑ 93لاکھ روپے سے زائد کے فنڈ جاری کردیئے۔ ای او بی آئی کے حکام کے مطابق ملک بھر میں جمعرات 27مارچ سے پنشن کی تقسیم شروع ہوجائیگی، جس سے 431,836پنشنرز مستفید ہوسکیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید