• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (بابر علی اعوان /اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ کے بیس گریڈ کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد نعیم راجپوت اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہوگئے ۔ وہ توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات سندھ کے سربراہ تعینات تھے ، انہوں نے حفاظتی ٹیکوں کی شرح بڑھانے ، ویکسی نیٹرز کے مسائل حل کرنے ، دوردارز علاقوں میں ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
ملک بھر سے سے مزید