• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جواد ڈیرو نئے ایڈووکیٹ جنرل سندھ تعینات ہوگئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد ڈیرو کو نیا ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا گیا۔ محکمہ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جواد ڈیرو قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید