• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارمغان سے منی لانڈرنگ سے متعلق تفتیش کی اجازت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی کی عدالت نے ایف آئی اے کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان سے منی لانڈرنگ سے متعلق تفتیش کی اجازت دے دی۔ ایف آئی اے حکام نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے موقف اختیار کیاتھا کہ ارمغان سے منی لانڈرنگ، کال سینٹر سے متعلق تفتیش کی اجازت دی جائے ۔عدالت نے ایف آئی اے کو ارمغان سے تفتیش کی اجازت دیتے ہوئے کہاکہ تفتیش کرکے 3 اپریل تک رپورٹ پیش کریں۔
ملک بھر سے سے مزید