• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس ملازمین کی قوت سماعت سے محروم دو بچیوں کی کو کلئیر امپلانٹ سرجری

راولپنڈی ( رپورٹ حنیف خالد) پنجاب پولیس ملازمین کی قوت سماعت سے محروم مزید دو بچیوں کی کوکلئیر امپلانٹ سرجری کروا دی گئی ۔ اے آئی جی ویلفیئر عبدالرحیم شیرازی سرجری کے بعدروبصحت بچیوں علیزہ عمران اور حورین زینب سے ملاقات کے لئے نجی ہسپتال گئے۔ انہوں نے کہا کہ سرجری کے بعد دونوں بچیاں سننے اور نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہوجائیں گی۔
ملک بھر سے سے مزید