• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمی بلوچ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے بی وائی سی مرکزی رہنما سمی بلوچ کی نظر بندیکی مرکزی رہنما سمی بلوچ کی نظر بندی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ دو رکنی بینچ آج جمعرات کو درخواست سنیں گے۔ سمی بلوچ کو پیر کے روز احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کی طرف سے درج مقدمہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے خارج کر دیا تھا۔ مقدمہ خارج ہونے کے بعد منگل سمی بلوچ کو دوبارہ تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید